Sunday, April 12, 2020
امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی کورونا مریضوں آب زمزم فراہم کرنےکی ہدایت
امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس مریضوں آب زمزم فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کیلئے مقدس پانی فراہم کیا جائے، جہاں بھی کورونا مریض ہیں، ان ہسپتالوں میں زمزم پہنچایا جائے۔ حرمین انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے کورونا کے مریضوں کو آب زمزم فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مریضوں کی دیکھ بھال معاشرتی ذمہ داریاں ادا کرنے کے زمرے میں آتی ہے۔ کورونا کے مریضوں کو نفسیاتی اور جذباتی مدد فراہم کرنے کے لیے مقدس پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ کے سربراہ نے متعلقہ ادارے کو ہدایت کی ہے کہ ایسے تمام ہسپتالوں میں زمزم سپلائی کی جائے جہاں کورونا کے مریض زیر علاج
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment